2014 میں 12 گوجر طلبہ کو نادرن یونیورسٹی، نوشہرہ کے تعاون سے ڈگری سکالرشپ آفر کیے گئے تھے۔ اس سال مزید طلبہ کو سکالرشپ دیئے جائیں گے۔ ہری پوریونیورسٹی میں بھی جلد سکالرشپ سکیم کا اجراء کیا جائے گا۔ ہماری کوشش ہے کہ مخیر حضرات اور خیراتی اداروں کا تعاون حاصل کرکے زیادہ سے زیادہ طلبہ و طالبات کو تعلیمی وظائف دئیے جائیں
Scholarship