بلڈ ڈونر سوسائٹی کا قیام
راولپنڈی/اسلام آباد میں مقامی آبادی کے علاوہ ہزارہ ڈویژن، مالاکنڈ ڈویژن، گلگت بلتستان، آزادکشمیر اور مقامی دیہی علاقوں سے علاج معالجے کے لیے مریض لائے جاتے ہیں۔ جن کو خون کے حصول میں شدید مشکلات پیش آتی ہیں۔ اس لیے گوجر فاونڈیشن کے زیراہتمام بلڈڈونر سوسائٹی قائم کرکے ضرورت مند کو خون فراہم کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے۔ جس پر 2016 میں کام شروع کیا جائے گا۔
Registeration BD