GF3

موجودہ دور میں بچوں اور بچیوں کے مناسب اور ہم پلہ رشتے ملنا ایک سماجی مسئلہ بن چکا ہے۔ گوجرفاونڈیشن اندرون اور بیرون ملک مقیم گوجر فیملیز کے درمیان رابطے اور برادری سے بہترین رشتوں کی تلاش میں معاونت فراہم کررہی ہے۔
گوجر قبیلے میں رشتون کی تلاش کے خواہشمند احباب ذیل میں دئے گئے فارم کو پُر کرکے ارسال کریں اور فارم پر دئے گئے فون نمبرز پر رابطہ رکھیں

Marriage Form