گوجر فاونڈیشن برادری کے احباب کے مابین رابطے کو موثر بنانےکے لیے ماہانہ گوجر بیٹھک کا اہتمام کرتی ہے ، جس میں شرکت کی دعوت عام ہوتی ہے۔ ان نشتوں کے ذریعے افراد کا میل جول بڑھتا ہے، باہمی تعارف اور تعاون کی راہیں نکلتی ہیں۔رشتے ناطوں کے ساتھ ساتھ روزگار، تعلیم اور کاروبار کے مواقع بھی میسر آتے ہیں۔
سوشل سروسز کے تحت گوجر میرج لنک اور ایمبولنس سروس کا اجراء بھی کیا جارہا ہے۔
Ambulance

Marriage