یتیم بچوں کی کفالت

معاشرے میں یتیم بچے ہم سب کی توجہ کے طالب ہوتے ہیں۔ یتیم بچوں کی ایک بڑی تعداد وسائل کی کمی کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کرپاتی۔ گوجر فاونڈیشن ایسے بچوں کی رجسٹریشن اور انہیں زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے کام کا آغاز کیا ہے۔ الحمدللہ اب تک 15 بچوں کی کفالت کا انتظام کرلیا گیا ہے اور ان شاء اللہ اس پر مسلسل کام جاری رہے گا

Yatama Form – for children’s

Yatama Form – for Sponsors