گوجر پاکستان کا سب سے بڑا قبیلہ  لیکن قومی امور میں گوجر قبیلے کی نمائندگی بہت کم ہے۔ اس کی بڑی وجہ خود اپنے عظیم الشان ماضی سے لاعلمی ہے۔جب قوم کے ہر فرد کو اپنے ماضی کا علم ہوگا اور خطے میں اپنی افرادی قوت کا اندازہ ہوگا توپھر انسانی رویہ عظیم الشان ماضی اور امید افزاء حال کے مطابق مرتب ہوگا۔
انسانی رویئے تاریخ کے تناظر میں ہی متعین ہوتے ہیں۔آج ہمیں جہاں تاریخ سے ناطہ جوڑنے کی ضرورت ہے وہاں موجودہ دور کے چیلنجز کا مقابل کرنے کے لیے علم و فنون کی دولت سے بہرہ ور ہونا ہے۔ ان جیلینجز کا مقابلہ کرنے کے لیے گوجر فاونڈیشن نے درج ذیل حکمت عملی مرتب کی ہے۔
Samsung 1 352