_MG_1515

 

2016ٹیلنٹ ایوارڈ

ٹیلنٹ ایوارڈ 2016کی تقریب کے شرکاء

_MG_1515

 

2016ٹیلنٹ ایوارڈ

ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب سے جناب سردار یوسف وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خطاب کرتے ہوئے۔

_MG_1515

 

ٹیلنٹ ایوارڈ

طلبہ و طالبات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اورتعلیمی میدان میں بہترین نتائج دکھانے کااشوق پیدا کرنے کے لیے ہر سال تعلیمی بورڈز میں بہترین نتائج دینے والے طلبہ وطالبات کوفٹیلنٹ ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے تاکہ دیگر بچوں کو بھی بہتر نتائج دکھانے کا شوق پیداہوسکے۔ ایسی تقریبات بتدریج صوبوں اور اضلاع کی سطح پر منعقد کی جائیں گی۔

GF1

سماجی سروسز

۱۔ گوجر میرج لینگ گوجر قبیلے میں رشتوں ناطوں کے لیے رجسٹریشن جاری ہے اور ورکنگ گروپ خواہشمند فیمیلیز کے مابین رابطے کروارہے ہیں۔ رجسٹریشن فارم اس ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے چوہدری کرامت حسین۔ڈاکٹر غلام رسول ۔ مولانا عبدالمجید ہزاروی، چوہدری سہیل مہدی،بشیر احمد کسانہ ۔ فرقان احمد چوہدری،اور بدر منیر پر مشتمل افراد کا پینل گوجر فاونیشن میرج بیورو کے لیے اپنی خدمات سر انجام دے گا ۲۔ ایمبولینس سروس گوجر فاونڈیشن راولپنڈی/ اسلام آباد سے ایمبولینس سروس شروع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ ۳۔ خواتین کے لیے سلائی مرکز کا قیام۔ خواتین کو سلائی کڑہائی اور دیگر فنون کی ٹرینگ کے ذریعے خودانحصاری کو فروغ دینے کی کوشش کی جائے گی۔

DSC_0044

بیرون ملک اعلی تعلیم

طلبہ و طالبات کو بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے راہنمائی، سکالرشپ کے حصول اور بیرون ملک درپیش مسائل میں معاونت کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔ خواہشمند طلبہ و طالبات رابطہ کرسکتے ہیں۔